QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری

30 Mar 2019 22:25

پہاڑوں پر ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، روندو، استور اور بابوسر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔  گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارش، پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، گلگت میں صبح سے بارش شروع ہو گئی، چار گھنٹے تک شدید بارش نے سڑکوں کو تالاب میں تبدیل کر دیا، بلتستان میں بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، روندو، استور اور بابوسر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 786074

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/786074/گلگت-بلتستان-میں-بارش-پہاڑوں-پر-برفباری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org