QR CodeQR Code

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کے بھائی انتقال کرگئے

3 Apr 2019 11:01

مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔ آج دارِفانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ شیعہ علماء کونسل کے قائدین، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماوں نے علامہ سبطین سبزواری کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کے بھائی سید حسنین حیدر سبزواری کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔ آج دارِفانی سے کوچ کر گئے  ہیں۔ شیعہ علماء کونسل کے قائدین، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماوں نے علامہ سبطین سبزواری کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 786599

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/786599/شیعہ-علماء-کونسل-پنجاب-کے-صدر-سبطین-سبزواری-بھائی-انتقال-کرگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org