0
Wednesday 3 Apr 2019 11:01

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کے بھائی انتقال کرگئے

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کے بھائی انتقال کرگئے
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کے بھائی سید حسنین حیدر سبزواری کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔ آج دارِفانی سے کوچ کر گئے  ہیں۔ شیعہ علماء کونسل کے قائدین، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماوں نے علامہ سبطین سبزواری کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 786599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش