QR CodeQR Code

اقبالؒ نے اس قوم کو خودی کا درس دیا، سراج الحق

21 Apr 2019 14:23

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس اپنی خودی گروی رکھ چکی ہے، حکومت ایک بار پھر کشکول اٹھائے در در پھر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا بنایا ہوا بجٹ قوم پر مسلط کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے علامہ اقبالؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں ہے کہ اقبالؒ نے اس قوم کو خودی کا درس دیا، حکومتوں نے قوم کو اغیار کی غلامی میں جھونک دیا، موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس اپنی خودی گروی رکھ چکی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے علامہ اقبالؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبالؒ نے اس قوم کو خودی کا درس دیا، حکومتوں نے قوم کو اغیار کی غلامی میں جھونک دیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس اپنی خودی گروی رکھ چکی ہے، حکومت ایک بار پھر کشکول اٹھائے در در پھر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا بنایا ہوا بجٹ قوم پر مسلط کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 789783

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/789783/اقبال-نے-اس-قوم-کو-خودی-کا-درس-دیا-سراج-الحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org