QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم جاری، فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید

25 Apr 2019 10:28

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گھر گھر تلاشی کی آڑ میں بھارتی فورسز کشمیریوں کو ہراساں کرنے میں بھی مصروف ہے۔ دوسری جانب شہادت کے بعد وادی بھرمیں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز نے ایک پھر جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ سے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گھر گھر تلاشی کی آڑ میں بھارتی فورسز کشمیریوں کو ہراساں کرنے میں بھی مصروف ہے۔ دوسری جانب شہادت کے بعد وادی بھرمیں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 790572

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/790572/مقبوضہ-کشمیر-میں-بھارتی-فورسز-کے-مظالم-جاری-فائرنگ-سے-دو-کشمیری-نوجوان-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org