QR CodeQR Code

کمشنر لاہور کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ایڈمنسٹریٹر بھی بنا دیا گیا

5 May 2019 13:14

بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے کے بعد پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور میں کمشنر لاہور کو ذمے داری سونپ دی گئی، ایڈمنسٹریٹرز میئر اور ڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے نئے بلدیاتی نظام کے قانون پر دستخط کر دیئے۔ پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد بل گورنر پنجاب کو بھجوایا گیا تھا۔ بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے کے بعد پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور میں کمشنر لاہور کو ذمے داری سونپ دی گئی، ایڈمنسٹریٹرز میئر اور ڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے۔


خبر کا کوڈ: 792351

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/792351/کمشنر-لاہور-کو-میٹرو-پولیٹن-کارپوریشن-کا-ایڈمنسٹریٹر-بھی-بنا-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org