QR CodeQR Code

لاہور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم حزب الاحرار نے قبول کر لی

8 May 2019 13:40

دہشت گرد گروہ کی جانب سے واقعہ کی ذمہ داری ٹویٹر پر پیغام جاری کرکے قبول کی گئی۔ ٹویٹر پر پیغام حزب الاحرار کے ترجمان ڈاکٹر عبدالعزیز یوسفزئی کی جانب سے جاری کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور میں داتا دربار کے سامنے ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے قبول کر لی ہے۔ دہشت گرد گروہ کی جانب سے واقعہ کی ذمہ داری ٹویٹر پر پیغام جاری کرکے قبول کی گئی۔ ٹویٹر پر پیغام حزب الاحرار کے ترجمان  ڈاکٹر عبدالعزیز یوسفزئی کی جانب سے جاری کیا گیا۔ حزب الاحرار نے داتا دربار کے باہر ہونیوالے خودکش حملے کو آپریشن شامزئی کا حصہ قرار دیا۔
 


خبر کا کوڈ: 792987

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/792987/لاہور-دھماکے-کی-ذمہ-داری-کالعدم-حزب-الاحرار-نے-قبول-کر-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org