QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

11 May 2019 11:01

وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ سے ملاقات بھی شیڈول کا حصہ ہے جبکہ وزیراعظم کو داتا دربار سانحہ پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیراعظم کو نئے بلدیاتی نظام کی تیاریوں کے حوالے سے بھی بریف کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ سے ملاقات بھی شیڈول کا حصہ ہے جبکہ وزیراعظم کو داتا دربار سانحہ پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیراعظم کو نئے بلدیاتی نظام کی تیاریوں کے حوالے سے بھی بریف کیا جائے گا۔ عمران خان گزشتہ اجلاسوں میں ہونیوالے فیصلوں پرعملدرآمد کا بھی جائزہ لیں گے جبکہ وزیراعظم شوکت خانم ہسپتال کی فنڈریزنگ کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے۔
 


خبر کا کوڈ: 793524

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/793524/وزیراعظم-عمران-خان-آج-ایک-روزہ-دورے-پر-لاہور-آئیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org