QR CodeQR Code

سید بختیار معانی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر

12 May 2019 14:57

بختیار معانی مرکزی شوریٰ کے رکن اور ضلعی امیر بھی رہے ہیں ۔ زمانہ طالبعلمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور صوبائی جنرل سیکرٹری و دیگر اہم ذمہ داریوں پر فائزرہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مشاورت کے بعد مالاکنڈ بٹ خیلہ سے سابق رکن قومی اسمبلی سید بختیار معانی کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر کیاہے ۔ بختیار معانی مرکزی شوریٰ کے رکن اور ضلعی امیر بھی رہے ہیں ۔ زمانہ طالبعلمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور صوبائی جنرل سیکرٹری و دیگر اہم ذمہ داریوں پر فائزرہے ہیں۔
 
 


خبر کا کوڈ: 793785

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/793785/سید-بختیار-معانی-مرکزی-ڈپٹی-سیکرٹری-جنرل-جماعت-اسلامی-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org