QR CodeQR Code

عمران خان سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

16 May 2019 10:48

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 794510

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/794510/عمران-خان-سے-جنرل-قمر-جاوید-باجوہ-کی-ملاقات-ملکی-سیکیورٹی-صورتحال-پر-تبادلہ-خیال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org