QR CodeQR Code

پشاور، سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 18 افراد گرفتار

20 May 2019 13:03

آپریشن یکہ توت کی نواحی بستیوں میں کیا گیا، جس میں لیڈی پولیس، بم، ڈسپوزل اسکواڈ اور سراغ کتوں نے بھی حصہ لیا۔


اسلام ٹائمز۔ پولیس اور حساس ادارے نے پشاور میں مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن یکہ توت کی نواحی بستیوں میں کیا گیا، اس دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست لیکر ان کے قبضے سے 2 ایس ایم جیز، 4 پستول کارتوس اور منشیات برآمد کی گئی۔ مشترکہ سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس، بم، ڈسپوزل اسکواڈ اور سراغ کتوں نے بھی حصہ لیا۔


خبر کا کوڈ: 795252

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/795252/پشاور-سکیورٹی-فورسز-کا-مشترکہ-سرچ-آپریشن-18-افراد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org