QR CodeQR Code

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی فرشتہ کے اہلخانہ سے ملاقات

23 May 2019 13:23

اسد قیصر نے گذشتہ روز زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 10 سالہ معصوم بچی فرشتہ کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور یقین دہائی کرائی کے انصاف ہوگا اور ہوتا ہوا نظر آئے گا۔


اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فرشتہ کے اہلخانہ سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ انصاف ہوگا اور ہوتا ہوا نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گذشتہ روز زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 10 سالہ معصوم بچی فرشتہ کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور یقین دہائی کرائی کے انصاف ہوگا اور ہوتا ہوا نظر آئے گا۔ اس سے قبل فرشتہ کے اہلخانہ سے سیاسی رہنماؤں کی تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ملاقات کے موقع پر سراج الحق نے ذمہ داروں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا ہے، جبکہ شیری رحمٰن نے معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 795864

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/795864/اسپیکر-قومی-اسمبلی-اسد-قیصر-کی-فرشتہ-کے-اہلخانہ-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org