QR CodeQR Code

پشاور، صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد

25 May 2019 15:27

محکمہ ایکسائز کے مطابق صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی جس میں 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس شامل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد ہوئی۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی جس میں 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس شامل ہے۔ ایکسائز حکام نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 796215

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/796215/پشاور-صوابی-انٹرچینج-کے-قریب-گاڑی-سے-27-کلو-ہیروئن-اور-8-چرس-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org