0
Saturday 25 May 2019 15:27

پشاور، صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد

پشاور، صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد
اسلام ٹائمز۔ صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد ہوئی۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی جس میں 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس شامل ہے۔ ایکسائز حکام نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 796215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش