QR CodeQR Code

پنجاب حکومت نے گلگت بلتستان کو 12 جدید ایمبولینس فراہم کر دی

25 May 2019 16:20

گورنر جی بی کے حالیہ دورہ پنجاب کے موقع پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جی بی کو جدید ایمبولینس دینے کا اعلان کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 12 جدید ایمبولینس گلگت بلتستان کو فراہم کر دی گئی۔ گورنر جی بی کے حالیہ دورہ پنجاب کے موقع پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جی بی کو جدید ایمبولینس دینے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے تحت آج بارہ جدید ایمبولینس گلگت بلتستان پہنچ گئی ہے، یہ ایمبولینس مختلف ہسپتالوں اور ریسکیو سروس کو فراہم کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 796228

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/796228/پنجاب-حکومت-نے-گلگت-بلتستان-کو-12-جدید-ایمبولینس-فراہم-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org