QR CodeQR Code

یوم علیؑ، لاہور میں 2 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

26 May 2019 12:26

حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر لاہور میں 2 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق یوم علی علیہ السلام پر لاہور میں آج اور کل موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر لاہور میں 2 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر لاہور میں 2 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق یوم علی علیہ السلام پر لاہور میں آج اور کل موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا تاہم بزرگ حضرات، خواتین اور بچے پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔
 


خبر کا کوڈ: 796358

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/796358/یوم-علی-لاہور-میں-2-روز-کیلئے-ڈبل-سواری-پر-پابندی-عائد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org