QR CodeQR Code

کوہاٹ، معمولی تکرار پر پولیس اہلکار نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا

28 May 2019 14:09

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سٹی میں تعینات کانسٹیبل عباس نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کو شدید زخمی کردیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میں معمولی تکرار پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ایک ساتھی کو قتل دوسرے کو زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سٹی میں تعینات کانسٹیبل عباس نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کو شدید زخمی کردیا۔ وقوعہ کے بعد ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار جبکہ دونوں زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کانسٹیبل کرامت حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔


خبر کا کوڈ: 796723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/796723/کوہاٹ-معمولی-تکرار-پر-پولیس-اہلکار-نے-اپنے-ساتھی-کو-قتل-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org