0
Tuesday 28 May 2019 14:09

کوہاٹ، معمولی تکرار پر پولیس اہلکار نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا

کوہاٹ، معمولی تکرار پر پولیس اہلکار نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا
اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میں معمولی تکرار پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ایک ساتھی کو قتل دوسرے کو زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سٹی میں تعینات کانسٹیبل عباس نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کو شدید زخمی کردیا۔ وقوعہ کے بعد ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار جبکہ دونوں زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کانسٹیبل کرامت حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
خبر کا کوڈ : 796723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش