QR CodeQR Code

عرب ممالک ایرانی پیشکش قبول کر لیں، روس

31 May 2019 11:59

روس کے نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران نے عدم جارحیت کے معاہدے کی پیشکش بروقت کی ہے، امید ہے خلیج تعاون کونسل اجلاس کے شرکاء ایران اور روس کی بات سنیں گے اور یہ پیشکش قبول کر لیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ روس نے زور دیا ہے کہ عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کر لیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ روس کے نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران نے عدم جارحیت کے معاہدے کی پیشکش بروقت کی ہے، امید ہے خلیجی تعاون کونسل اجلاس کے شرکاء ایران اور روس کی بات سنیں گے اور یہ پیشکش قبول کر لیں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 797172

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/797172/عرب-ممالک-ایرانی-پیشکش-قبول-کر-لیں-روس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org