QR CodeQR Code

لکی مروت، پی ٹی سیل ایل کا سینئر لائن مین ٹاور سے گر کر جانبحق

1 Jun 2019 21:29

ذرائع کے مطابق بیگوخیل کا رہائشی خوشدل خان تجوڑی ایکسچینج میں ٹاور پر کام کے دوران گر گیا تھا، جسے شدید زخمی حالت میں سٹی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔


اسلام ٹائمز۔ لکی مروت ہی میں پی ٹی سی ایل کا سینئر لائن مین ٹاور سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بیگوخیل کا رہائشی خوشدل خان تجوڑی ایکسچینج میں ٹاور پر کام کے دوران گر گیا تھا، جسے شدید زخمی حالت میں سٹی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔


خبر کا کوڈ: 797461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/797461/لکی-مروت-پی-ٹی-سیل-ایل-کا-سینئر-لائن-مین-ٹاور-سے-گر-کر-جانبحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org