QR CodeQR Code

عیدالفطر، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی کراچی میں خانوادہ شہداء سے ملاقات

6 Jun 2019 20:46

وفد کی سربراہی علامہ ناظر عباس تقوی نے کی جبکہ علامہ کامران حیدر عابدی، یعقوب شہباز، حسنین مہدی، ذوالفقار حیدر، مسلم رضا سمیت دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بعدازاں وفد نے جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاون میں شہید علامہ حسن ترابی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے وفد نے علامہ ناظر عباس تقوی کی سربراہی میں علامہ حسن ترابی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انہیں عیدالفطر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر علامہ کامران حیدر عابدی، یعقوب شہباز، حسنین مہدی، ذوالفقار حیدر، مسلم رضا سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ بعدازاں وفد نے جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاون میں شہید علامہ حسن ترابی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔


خبر کا کوڈ: 798150

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798150/عیدالفطر-شیعہ-علماء-کونسل-کے-وفد-کی-کراچی-میں-خانوادہ-شہداء-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org