QR CodeQR Code

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حفیظ الرحمن

8 Jun 2019 09:45

ایک بیان میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ شہید قوم کے ہیرو ہیں، دشمن ملک کیخلاف سازشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے شمالی وزیرستان میں فوجی جوانوں کی شہادت پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قوم کے ہیرو ہیں، دشمن ملک کیخلاف سازشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، قوم پاک فوج سے مل کر دہشتگردوں کو شکست دے کر رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 798330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798330/دہشتگردی-کیخلاف-جنگ-میں-پاک-فوج-کی-قربانیوں-کو-ہمیشہ-یاد-رکھا-جائے-گا-حفیظ-الرحمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org