QR CodeQR Code

جماعت اسلامی کیجانب علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر اظہار تعزیت

8 Jun 2019 22:51

مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے مرحوم علامہ عباس کمیلی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔


اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امراء اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے مرحوم علامہ عباس کمیلی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 798433

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798433/جماعت-اسلامی-کیجانب-علامہ-عباس-کمیلی-کے-انتقال-پر-اظہار-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org