QR CodeQR Code

پشاور کے نواحی علاقے سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

9 Jun 2019 21:49

پولیس کے مطابق متنی سے 2 ملنے والی لاشوں کی شناخت جاسم خان اور یاسر خان کے نام سے ہوئی، جو آپس میں بھائی ہیں۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے نواحی علاقے متنی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین آپس میں بھائی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، تاہم قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق متنی سے 2 ملنے والی لاشوں کی شناخت جاسم خان اور یاسر خان کے نام سے ہوئی، جو آپس میں بھائی ہیں۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دی گئی، جبکہ تفتیش شروع کردی گئی ہے تاہم وجہ قتل تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔


خبر کا کوڈ: 798583

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798583/پشاور-کے-نواحی-علاقے-سے-2-افراد-کی-لاشیں-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org