QR CodeQR Code

آئی ایس او بلتستان ڈویژن کا 2 روزہ اجلاس مجلس عمومی اختتام پذیر

9 Jun 2019 23:17

اجلاس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس وہ درسگاہ ہے، جہاں سے نوجوان اپنی روحانی اور معنوی غذا حاصل کرتے ہیں اور آئی ایس او جوانوں کو الٰہیت و معنویت کی طرف گامزن کرنے والی واحد تنظیم ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کا دو روزہ اجلاس عمومی اختتام پذیر ہوگیا، جو کہ شگر الحسینی یونٹ الچوڑی میں منعقد ہوا تھا، آٸی ایس او بلتستان ڈویژن کے دو روزہ اس اجلاس میں پچھلے سہ ماہی کارکردگی کا جاٸزہ لیا گیا اور اگلے سہ ماہی پروگرام کی منظوری دے دی گٸی۔ اجلاس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ آئی ایس وہ درسگاہ ہے، جہاں سے نوجوان اپنی روحانی اور معنوی غذا حاصل کرتے ہیں اور آٸی ایس او جوانوں کو الٰہیت و معنویت کی طرف گامزن کرنے والی واحد تنظیم ہے۔


خبر کا کوڈ: 798588

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798588/ا-ئی-ایس-او-بلتستان-ڈویژن-کا-2-روزہ-اجلاس-مجلس-عمومی-اختتام-پذیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org