QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان صبح 9 بجے قوم سے خطاب کرینگے

10 Jun 2019 00:30

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کا یہ خطاب بجٹ سے پہلے کیا جا رہا ہے، جسکے ذریعے قوم کو بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ قومی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ کوئی وزیراعظم بجٹ سے ایک روز پہلے قوم سے خطاب کر رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج صبح 9 بجے بجٹ کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کر لیا گیا ہے، جو پیر کی صبح 9 بجے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ خطاب بجٹ سے پہلے کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے قوم کو بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ قومی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ کوئی وزیراعظم بجٹ سے ایک روز پہلے قوم سے خطاب کر رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 798593

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798593/وزیراعظم-عمران-خان-صبح-9-بجے-قوم-سے-خطاب-کرینگے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org