0
Monday 10 Jun 2019 00:30

وزیراعظم عمران خان صبح 9 بجے قوم سے خطاب کرینگے

وزیراعظم عمران خان صبح 9 بجے قوم سے خطاب کرینگے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج صبح 9 بجے بجٹ کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کر لیا گیا ہے، جو پیر کی صبح 9 بجے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ خطاب بجٹ سے پہلے کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے قوم کو بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ قومی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ کوئی وزیراعظم بجٹ سے ایک روز پہلے قوم سے خطاب کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 798593
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش