QR CodeQR Code

ایس یو سی کے تحت یوم انہدام جنت البقیع و شہادت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے مجلس کا انعقاد

17 Jun 2019 23:45

مجلس عزاء میں ابوطالب برادران نے سوز خوانی، علامہ سید محمد تقی نقوی نے خطاب اور ولی رضوی نے نوحہ خوانی کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن ضلع وسطی کے زیر اہتمام "یوم انہدام جنت البقیع و شہادت حضرت امام جعفر صادقؑ" کی مناسبت سے ایک روزہ مجلس عزاء کا اہتمام مسجد و امام بارگاہ شہداء کربلا(انچولی سوسائٹی میں بعد نماز مغربین کیا گیا۔ مجلس عزاء میں ابوطالب برادران نے سوز خوانی، علامہ سید محمد تقی نقوی نے خطاب اور ولی رضوی نے نوحہ خوانی کی۔ مجلس عزا میں تنظیمی عہدہ داران و کارکنان سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے حضرت رسول اللہ (ص) کو انکے مظلوم خانوادے کا پرسہ پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 800042

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/800042/ایس-یو-سی-کے-تحت-یوم-انہدام-جنت-البقیع-شہادت-امام-جعفر-صادق-کی-مناسبت-سے-مجلس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org