QR CodeQR Code

ڈی آئی خان، کینٹ پولیس پر حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد ہلاک

23 Jun 2019 17:35

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں نے کینٹ پولیس پر دستی بموں سے حملہ کیا تو سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی، جسکے نتیجے میں مطلوب دہشتگرد ضیاء مارا گیا، جبکہ اسکے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے کینٹ پولیس پر دستی بم کے ذریعے کئے جانے والے حملے کو ناکام بناتے ہوئے مطلوب دہشت گرد ضیاء کو ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے کینٹ پولیس پر دستی بموں سے حملہ کیا تو سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں مطلوب دہشت گرد ضیاء مارا گیا، جبکہ اس کے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 801086

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/801086/ڈی-آئی-خان-کینٹ-پولیس-پر-حملے-کی-کوشش-ناکام-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org