QR CodeQR Code

اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان مقرر

26 Jun 2019 08:59

وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے نام کا اعلان میلانیا ٹرمپ نے کیا۔ اسٹیفنی گریشم وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری اور کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی پریس سیکریٹری اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے فرائض انجام دیں گی۔ وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے نام کا اعلان میلانیا ٹرمپ نے کیا۔ اسٹیفنی گریشم وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری اور کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گی۔ وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان سارہ سینڈر جمعے کو اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔
 


خبر کا کوڈ: 801550

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/801550/اسٹیفنی-گریشام-وائٹ-ہاو-س-کی-نئی-ترجمان-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org