QR CodeQR Code

عمران خان 20 جولائی کو 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے

29 Jun 2019 11:09

دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے جس دوران دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔
 


خبر کا کوڈ: 802129

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/802129/عمران-خان-20-جولائی-کو-5-روزہ-دورے-پر-امریکا-روانہ-ہوں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org