QR CodeQR Code

داریل گماری میں سات سالہ بچہ بے دردی سے قتل

18 Jul 2019 23:06

نامعلوم افراد نے رات کو گھر میں گھس کر بچے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دیامر کے ضلع داریل گماری میں 7 سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں گماری میں گھر میں گھس کر سات سالہ بچے کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ قتل کی وجوہات ابھی تک سامنے نہ آسکیں تاہم پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 805693

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/805693/داریل-گماری-میں-سات-سالہ-بچہ-بے-دردی-سے-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org