0
Thursday 18 Jul 2019 23:06

داریل گماری میں سات سالہ بچہ بے دردی سے قتل

داریل گماری میں سات سالہ بچہ بے دردی سے قتل
اسلام ٹائمز۔ دیامر کے ضلع داریل گماری میں 7 سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں گماری میں گھر میں گھس کر سات سالہ بچے کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ قتل کی وجوہات ابھی تک سامنے نہ آسکیں تاہم پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 805693
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش