QR CodeQR Code

اے این ایف کی بہاولپور میں کارروائی، 4 من چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

21 Jul 2019 12:59

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں نون لیگ کی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کا بیٹا بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی مصدقہ اطلاع پر کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ بہاولپور کے علاقے کوثر کالونی میں اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 4 من چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے کے بیٹے طیب ایوب قریشی اور اس کے ساتھی سے تفتیش جاری ہے۔ اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں نون لیگ کی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کا بیٹا بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی مصدقہ اطلاع پر کی گئی۔

 


خبر کا کوڈ: 806143

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/806143/اے-این-ایف-کی-بہاولپور-میں-کارروائی-4-چرس-برا-مد-2-ملزمان-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org