0
Sunday 21 Jul 2019 12:59

اے این ایف کی بہاولپور میں کارروائی، 4 من چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی بہاولپور میں کارروائی، 4 من چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
اسلام ٹائمز۔ بہاولپور کے علاقے کوثر کالونی میں اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 4 من چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے کے بیٹے طیب ایوب قریشی اور اس کے ساتھی سے تفتیش جاری ہے۔ اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں نون لیگ کی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کا بیٹا بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی مصدقہ اطلاع پر کی گئی۔

 
خبر کا کوڈ : 806143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش