QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ

23 Jul 2019 16:59

مارچ سے اب تک چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں 239 کیسز رپورٹ ہوئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ زیادتی کے ملزمان کو سخت سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی جرات نہ کر سکے، جبکہ حکومت بھی بچوں کیلئے آگاہی پروگرام شروع کرے تاکہ واقعات پر قابو پانے میں مدد ملے۔


اسلام ٹائمز۔ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے مطابق مئی 2011ء سے دسمبر 2017ء کے دوران بچوں سے زیادتی کے 222 واقعات ہوئے۔ مارچ سے اب تک چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں 239 کیسز رپورٹ ہوئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ زیادتی کے ملزمان کو سخت سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی جرات نہ کر سکے، جبکہ حکومت بھی بچوں کیلئے آگاہی پروگرام شروع کرے تاکہ واقعات پر قابو پانے میں مدد ملے۔


خبر کا کوڈ: 806595

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/806595/خیبر-پختونخوا-میں-بچوں-سے-زیادتی-کے-واقعات-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org