QR CodeQR Code

کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہونے سے نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل

26 Jul 2019 15:00

قومی شاہراہ کی بندش کے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ معطل ہے۔ تاجر رہنماؤں اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور ہونے تک شاہراہ بند رہے گی، حکومت ہمارے مطالبات ماننے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔


اسلام ٹائمز۔ تاجر صادق اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف چمن شاہراہ دوسرے روز بھی بند ہونے کے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل ہے۔ تاجر صادق اچکزئی کی گرفتاری پر احتجاجاً مسلح افراد نے چمن شاہراہ دوسرے روز بھی بند کی ہوئی ہے۔ قومی شاہراہ کی بندش کے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ معطل ہے۔ تاجر رہنماؤں اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور ہونے تک شاہراہ بند رہے گی، حکومت ہمارے مطالبات ماننے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔
 


خبر کا کوڈ: 807187

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/807187/کوئٹہ-چمن-شاہراہ-بند-ہونے-سے-نیٹو-سپلائی-اور-افغان-ٹرانزٹ-ٹریڈ-معطل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org