QR CodeQR Code

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس جیل سے رہا

31 Jul 2019 19:23

انہیں گزشتہ ہفتے سات سالہ پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، بعد میں عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس کو جیل سے رہا کر دیا گیا، انہیں گزشتہ ہفتے سات سالہ پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، بعد میں عدالت سے  درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ مولانا سلطان رئیس کی گرفتاری کیخلاف اے اے سی کے زیر اہتمام سینکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔ بعد میں ڈرامائی طور پر ان کی پرانی ضمانت کو بحال کر کے انہیں جیل سے رہا کر دیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 808181

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/808181/گلگت-عوامی-ایکشن-کمیٹی-کے-چیئرمین-مولانا-سلطان-رئیس-جیل-سے-رہا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org