0
Wednesday 31 Jul 2019 19:23

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس جیل سے رہا

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس جیل سے رہا
اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس کو جیل سے رہا کر دیا گیا، انہیں گزشتہ ہفتے سات سالہ پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، بعد میں عدالت سے  درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ مولانا سلطان رئیس کی گرفتاری کیخلاف اے اے سی کے زیر اہتمام سینکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔ بعد میں ڈرامائی طور پر ان کی پرانی ضمانت کو بحال کر کے انہیں جیل سے رہا کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 808181
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش