QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان کا آج لاہور کا دورہ مسنوخ کر دیا گیا

1 Aug 2019 08:46

ذرائع کے مطابق عمران خان نے آج لاہور میں گورنر پجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کرنا تھی جس کے بعد صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے آج ایک روزہ دورے پر لاہور آنا تھا تاہم ان کی مصروفیات کے باعث لاہور کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے آج لاہور میں گورنر پجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کرنا تھی جس کے بعد صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ تاہم اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث وزیراعظم  کا دورہ لاہور منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورے کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 808230

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/808230/وزیراعظم-عمران-خان-کا-ا-ج-لاہور-دورہ-مسنوخ-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org