QR CodeQR Code

کوئٹہ، کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے نوجوان جاں بحق

2 Aug 2019 17:55

واقعہ کے بعد لاش کو ضروری کارروائی کے لئے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا، جہاں متوفی کی شناخت عمران ولد داد نبی کے نام سے ہوئی۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
 پولیس کے مطابق اختر آباد کے علاقے کلی خلی میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھر جانے سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ واقعہ کے بعد لاش کو ضروری کارروائی کے لئے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا، جہاں متوفی کی شناخت عمران ولد داد نبی کے نام سے ہوئی۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
 


خبر کا کوڈ: 808478

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/808478/کوئٹہ-کنویں-میں-زہریلی-گیس-بھر-جانے-سے-نوجوان-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org