QR CodeQR Code

عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب میں ایک سال کی کارکردگی پیش کرینگے

3 Aug 2019 12:38

وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی وزارت کی 5 اہم کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے، اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی وزارت کی 5 اہم کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔


خبر کا کوڈ: 808605

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/808605/عمران-خان-18-اگست-کو-قوم-سے-خطاب-میں-ایک-سال-کی-کارکردگی-پیش-کرینگے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org