QR CodeQR Code

اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل

5 Aug 2019 09:42

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے، لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے، لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ترجمان سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔
 


خبر کا کوڈ: 808932

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/808932/اقوام-متحدہ-کی-پاکستان-اور-بھارت-سے-تحمل-اپیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org