QR CodeQR Code

چلاس، نوجوان کو بدترین تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

18 Aug 2019 12:07

پولیس زرائع کے مطابق دیدار نامی نوجوان پر نامعلوم ملزمان نے پہلے بدترین تشدد کیا جس کے بعد ان پر فائرنگ کر دی، ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ چلاس کھنر ویلی میں نوجوان کو بدترین تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق دیدار نامی نوجوان پر نامعلوم ملزمان نے پہلے بدترین تشدد کیا جس کے بعد ان پر فائرنگ کر دی، ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 811236

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/811236/چلاس-نوجوان-کو-بدترین-تشدد-کے-بعد-فائرنگ-کر-قتل-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org