QR CodeQR Code

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

2 Sep 2019 19:09

بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے چاندنی چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے طیب نامی پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے چاندنی چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے طیب نامی پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ اہلکار کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اہلکار معمول کی پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تھا۔


خبر کا کوڈ: 814117

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/814117/کراچی-میں-فائرنگ-سے-پولیس-اہلکار-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org