QR CodeQR Code

ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 1 جاں بحق، 12 زخمی

5 Sep 2019 12:35

ریسکیو زرائع کے مطابق سیاحوں کی گاڑی بالائی ہنزہ کے گائوں حسینی میں موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی۔ سیاحوں کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق سیاحوں کی گاڑی بالائی ہنزہ کے گائوں حسینی میں موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی۔ سیاحوں کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے، تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔


خبر کا کوڈ: 814594

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/814594/ہنزہ-میں-سیاحوں-کی-گاڑی-کو-حادثہ-1-جاں-بحق-12-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org