0
Thursday 5 Sep 2019 12:35

ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 1 جاں بحق، 12 زخمی

ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 1 جاں بحق، 12 زخمی
اسلام ٹائمز۔ ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق سیاحوں کی گاڑی بالائی ہنزہ کے گائوں حسینی میں موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی۔ سیاحوں کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے، تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
خبر کا کوڈ : 814594
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش