QR CodeQR Code

گلگت کو پلاسٹک فری بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ

14 Sep 2019 09:47

ڈی سی گلگت نوید احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں شہر کو پلاسٹک فری بنانے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر کو پلاسٹک فری بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈی سی گلگت نوید احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں شہر کو پلاسٹک فری بنانے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پلاسٹک کے نقصانات سے عوام کو آگاہ کرنے کیلئے مہم کا آغاز یونیورسٹی، کالجز اور سکول سے مل کیا جائے گا، لوگوں کو پلاسٹک کی جگہ کاٹن بیگ کے استعمال پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 816079

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/816079/گلگت-کو-پلاسٹک-فری-بنانے-کیلئے-مہم-شروع-کرنے-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org