QR CodeQR Code

افغان حکومت کا طورخم بارڈر پر 24 گھنٹے کام کرنے سے انکار

9 Oct 2019 22:46

افغان گمرک (کسٹم) نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سہولیات اور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بارڈر کھلا نہیں رکھ سکتے، لہٰذا آج سے معمول کے مطابق طورخم بارڈر صبح 9 بجے کُھلے گا اور شام 7 بجے بند ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال دی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کے افتتاح کے باوجود افغان بارڈر 24 گھنٹے آپریشنل نہیں کیا جاسکا۔ افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال دی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کے افتتاح کے باوجود افغان بارڈر 24 گھنٹے آپریشنل نہیں کیا جاسکا۔ افغان کسٹم نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق افغان گمرک (کسٹم) نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سہولیات اور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بارڈر کھلا نہیں رکھ سکتے، لہٰذا آج سے معمول کے مطابق طورخم بارڈر صبح 9 بجے کُھلے گا اور شام 7 بجے بند ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 821127

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/821127/افغان-حکومت-کا-طورخم-بارڈر-پر-24-گھنٹے-کام-کرنے-سے-انکار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org