1
0
Wednesday 9 Oct 2019 22:46

افغان حکومت کا طورخم بارڈر پر 24 گھنٹے کام کرنے سے انکار

افغان حکومت کا طورخم بارڈر پر 24 گھنٹے کام کرنے سے انکار
اسلام ٹائمز۔ افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال دی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کے افتتاح کے باوجود افغان بارڈر 24 گھنٹے آپریشنل نہیں کیا جاسکا۔ افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال دی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کے افتتاح کے باوجود افغان بارڈر 24 گھنٹے آپریشنل نہیں کیا جاسکا۔ افغان کسٹم نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق افغان گمرک (کسٹم) نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سہولیات اور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بارڈر کھلا نہیں رکھ سکتے، لہٰذا آج سے معمول کے مطابق طورخم بارڈر صبح 9 بجے کُھلے گا اور شام 7 بجے بند ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 821127
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Israr khan
Pakistan
Hum log to or bhi mosibat main par gai...thurkham bordar 24 hours ...
Sir ap logon ke mehrabani ho gi ...thurkham border 12 hours main hum khosh hain....plz
ہماری پیشکش